پاکستان دنیا کی بلند ترین اور خوبصورت چوٹیوں سے مالامال ہے، نانگا پربت سے لے کر راکا پوشی تک بے شمار ایسے پر شکوہ پہاڑ ہیں جنھوں نے وطنِ عزیز کی خوبصورتی میں اضافہ کردیا ہے۔
#ڈان ویکلی پراجیکٹ کے عنوان سے شروع کیا گیا ہمارا فوٹوگرافی مقابلہ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے، جس کے تحت ہم آپ کو پیارے وطن پاکستان کے اُن گوشوں سے واقف کراتے ہیں، جو شاید بہت سوں کی نظروں سے اوجھل رہتے ہیں.
یہاں اُن پہاڑوں اور چوٹیوں کی تصاویر پیش کی جارہی ہیں، جو ہماری لسٹ میں سرِ فہرست رہیں.
1. سحر انگیز 'لیڈی فنگر چوٹی' پاکستان کے تمام پہاڑوں میں سے ہماری پسندیدہ ہے.
2. قراقرم ہائی وے پر پھیلی ہوئی پرشکوہ راکا پوشی چوٹی
3. اسکردو میں بادلوں کے پیچھے چھپے عظیم پہاڑ
4. قراقرم کا خوبصورت پہاڑی سلسلہ
5. نانگا پربت، جو دنیا کی بلند ترین چوٹیوں میں سے ایک ہے.
6. ترچ میر، کوہ ہندو کش میں واقع بلند ترین چوٹی ہے.
7. ناران کے پہاڑوں کا ایک خوبصورت منظر
8. نانگا پربت کا ہی ایک سحر انگیز منظر
9. وادی ہنزہ میں واقع پسو کونز بھی دیکھنے والوں کو مسحور کردیتے ہیں.
آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
About Entertainment
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
Blogger Comment
Facebook Comment